Month: اگست 2025
ردی میں سے خریدی گئیں کتابوں میں خفیہ فوجی معلومات نکل آئیں
اوساکا: چین میں ایک شہری کے ہاتھ ایسی کتاب لگ گئی جس میں فوج کے حوالے سے خفیہ معلومات درج تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محض ایک ڈالر کے عوض خریدی گئیں کتابوں میں سے ایک کتاب چینی فوج کی…
“چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے”
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شفقت امانت علی نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر سوشل میڈیا صارفین سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود…
عمران عباس ‘قوتِ سماعت’ سے محروم الکا یاگنک کیلئے دُعاگو
پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار عمران عباس نے بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک کی صحتیابی کے لیے دُعائیہ پیغام جاری کیا ہے۔ بالی ووڈ کو لاتعداد سُپر ہٹ گیت دینے والی…
ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری
کراچی: ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری کرلی گئی، فٹنس کے طے شدہ پیمانے پر پورا نہ اترنے والے کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی، ہر سیریز سے قبل فٹنس ٹیسٹ کا…
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد کیساتھ دیوار کی تعمیر شروع کردی
پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے میں دیوار تعمیر کرنا شروع کردی۔ سٹیلائٹ سے لی گئی نئی تصاویر میں شمالی کوریا کی جانب کے سرحدی علاقے میں 3 سفید اسٹرکچر دکھائی…
49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف
تیونسیا: حج کے دوران 49 عازمین کی اموات کے بعد تیونس کے وزیر مذہبی امور کو برطرف کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر مذہبی امور ابراہیم الشائبی کو برطرف کرنے کا اعلان کرتے…
200 سے زائد طبی آلات پر ٹیکس سے علاج مزید مہنگا
کراچی: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال برائے 2024-25 کے بجٹ میں پہلی بار انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی،مختلف امراض کی تشخیص میں استعمال کی جانے والی کٹس سمیت تقریباً 200 سے زائد میڈیکل ڈیوائس، بلڈ بیگز ودیگر طبی آلات پر سیلز ٹیکس…
خیبرپختونخوا اسمبلی کے سینئرحکومتی ارکان کی قائمہ کمیٹیوں میں شامل ہونے سے معذرت
پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومتی جماعت کے سینئر ارکان اسمبلی نے کابینہ میں شامل نہ ہونے پر قائمہ کمیٹیوں اور پارلیمانی سیکرٹری بننے سے بھی معذرت کرلی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سینئر حکومتی ارکان نے کابینہ میں نظرانداز کرنے پر…
پی ٹی آئی وکلا اور اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی وکلا اور پارٹی رہنما اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی وکلا شعیب شاہین اور علی…
پشاور؛ گرڈ اسٹیشن میں دخل اندازی سے فالٹ آگیا، 24 گھنٹوں کے بعد بجلی بحال
پشاور: گرڈ اسٹیشن میں دخل اندازی کے نتیجے میں کئی فیڈرز میں فالٹ آ گیا اور شہر میں بجلی بند ہونے کے 24 گھنٹوں بعد بحال کردی گئی۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فیڈرز میں فالٹ زبردستی گرڈ شروع کرنے کی…