Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 593 خبریں موجود ہیں

ترکیہ میں دوران امتحان اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیا

اسپارٹا: ترکیہ کی ایک یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ایک طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ترک میڈیا اے اے نیوز ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ اسپارٹا شہر میں پیش آیا جہاں…

ٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں دکھائی دیں گے

کراچی: بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سرفراز احمد کے ایکشن میں آنے کا امکان ہے، 2 ہوم میچز میں بابراعظم سمیت کچھ سینئرز کو ’آرام‘ دیا جاسکتا ہے، کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی موقع مل سکتا ہے، عبداللہ…

ناسا کی مصنوعی ستارہ خلاء میں بھیجنے کی تیاری

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارہ ناسا متعدد یونیورسٹی اور اداروں کے اشتراک سے ایک مصنوعی ستارہ خلاء میں لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ جوتے کے ڈبے کے برابر لینڈولٹ نامی یہ اسپیس مشن 2029 میں زمین سے 35 ہزار…

سوناکشی کی مسلمان سے شادی پر شترو گھن سنہا کا دلچسپ جواب

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسلمان پر شادی سے خاندان کی ناراضگی کی خبروں پر ان کے والد شترو گھن سنہا کا ردعمل سامنے آگیا۔ شترو گھن سنہا سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا ان کا خاندان…

شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعمل

کراچی: اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کے ساتھ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہراپ لوڈ کی گئی چیز پر…

سعودی عرب کی میٹرو میں ریکارڈ 2.2 ملین حاجیوں کا سفر

ریاض: سعودی عرب کی میٹرو ٹرین سروس ’المشاعر ٹرین‘ میں ریکارڈ 2.2 ملین عازمین حج نے سفر کیا۔ حج اور عمرہ پر آنے والے غیر ملکی زائرین کو بہترین سفری سہولیات، آرام دہ اور محفوظ ذرائع آمدورفت فراہم کرنے کے…

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق، خاتون سمیت متعدد زخمی

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہوگیا اور ان…

اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ ملک میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے…

پختونخوا؛ اہم شخصیات کی گرڈاسٹیشنز میں مداخلت پر مقدمے کیلیے وزیر داخلہ کو خط

اسلام آباد: پختونخوا میں اہم شخصیات کی گرڈ اسٹیشنز میں مداخلت پر مقدمہ درج کرنے کے لیے وزیر داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خط لکھا ہے، جس…

صدر مملکت ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے

کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زداری بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر گوادر میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں صدر مملکت…