Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 593 خبریں موجود ہیں

آئی ایس آئی سے متعلق جج کے خطوط سپریم کورٹ بھجوانے کا حکم

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے آئی ایس آئی کے آفیسر کی جانب سے سرگودھا کے جج کو فون کرنے سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے آر پی او…

عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر لاہور سے اغوا

لاہور: سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر غلام شبیر کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق غلام شبیر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں بیٹے بلال کی مدعیت میں درج کیا…

الیکشن ٹریبونلز بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی عمل روکا تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں۔ سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت…

گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ کا کہنا تھاکہ کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دینا انسانیت نہیں، اونٹ…

عید الاضحیٰ: غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: عید الاضحیٰ اور ماہ محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورپولیس چیف قاسم علی خان نےجیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ) کے…

پشاور:مولانا فضل الرحمان کی سی ایم ایچ ہسپتال آمد،مولانا مرزا جان کی عیادت کی

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سی ایم ایچ ہسپتال پشاور پہنچ گئے۔ ہسپتال میں جےیوآئی وانا کے امیر مولانا مرزا جان کی عیادت کی۔ مولانا مرزا جان گزشتہ روز فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے مرزا…

ہنی سنگھ نے بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصدیق کردی

بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف ریپر یو یو ہنی سنگھ نے بھی اپنے گانے کی ہیروئن سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کردی ہے۔ یو یو ہنی سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں…

“ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں”

قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ سے پاکستانی ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو قرار دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم…

علی ظفر کا کرکٹ سے دل اُچاٹ، دوسرے کھیلوں کو سپورٹ کرنے لگے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر کا کرکٹ سے دل بیزار ہوگیا۔ 14 جون کو فلوریڈا میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلا گیا میچ…

تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق

پنسلوانیا: ہم میں سے تقریباً سبھی کبھی نہ کبھی تنہائی کے احساسات سے گزرتے ہونگے بھلے قلیل مدت کیلئے ہی سہی اور بعد میں اسے بھول جاتے ہیں۔ تاہم ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ اس کے جسمانی صحت…