Month: اگست 2025
اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی تیزی کے رجحان کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 77 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔ حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ…
مناسک حج کا آغاز، فضا لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر
مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج…
دورانِ عدت نکاح کیس؛ عدالت کا فریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فریقین کو نوٹس کر دیے۔ عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ خاور مانیکا اور ان کے وکیل کو 21 جون کو عدالت پیش ہوں دیگر…
اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں
بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا دلی کی مداح ہوگئیں۔ آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست کے بعد بھارتی…
پاک بھارت میچ کے دوران انوشکا شرما غصے سے آگ بگولہ، ویڈیو وائرل
نیویارک: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی پاک بھارت میچ کے دوران نامعلوم شخص پر برہم ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امریکا میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز جاری ہیں، 9 جون…
لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے 8 الیکشن ٹریبونلز کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے لاہور ہائ یکورٹ کے…
اب سانس لینے اور مرنے پر ٹیکس لگانے کی نوبت آگئی، سینیٹ اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار پر سینیٹ اجلاس میں سینیٹرز نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے…
عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے ہیں۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نےاعلیٰ سطح اجلاس میں کہا کہ پنجاب کی فنانشل پاکٹ کو…
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ
لاہور: پنجاب کی کابینہ نے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی جس کے بعد بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا، تنخواہوں میں 20 تا 25 فیصد اور پنشن میں 15…
کراچی؛ کھلے مین ہول میں گرنے والی بچی کو بچا لیا گیا
کراچی: شہر میں کھلے مین ہول میں گرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، شیر شاہ میں بچی کھلے مین ہول میں گر گئی جسے موقع پر موجود شہریوں نے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرِ قائد میں مین ہولز…