Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 593 خبریں موجود ہیں

بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈال دیا گیا، امیر جماعت اسلامی

کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈال دیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کی…

عمران ریاض پر امانت میں خیانت کا مقدمہ ختم، پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا

لاہور: جوڈیشل کورٹ نے صحافی و اینکر عمران ریاض کو امانت میں خیانت کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ زرائع کے مطابق صحافی عمران ریاض کے خلاف امانت میں خیانت کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تھانہ نشتر کالونی پولیس نے صحافی…

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 17…

حکومت نے عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی…

ٹی20 ورلڈکپ؛ 4 بڑی ٹیمیں جو میگا ایونٹ کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہوسکتی ہیں؟

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بڑی ٹیموں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھنے لگے۔ گروپ اے میں شامل پاکستانی ٹیم کی امریکا کے ہاتھوں اَپ شکست کے بعد بھارت سے حیران کن طور پر…

معمر خواتین میں گردوں کی بیماری اور دانتوں کے گِرنے میں تعلق کا انکشاف

سیئول: ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ گردوں کی بیماری میں مبتلا معمر خواتین کے دانت اتنی تعداد میں گرسکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں چبانے اور بات کرنے میں دشواری ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

یوٹیوب تخلیق کاروں کے لیے جلد تھمب نیل فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب آئندہ چند ہفتوں میں اپنے تمام چینلز کے لیے نیا ’تھمب نیل ٹیسٹ اینڈ کمپیئر‘ فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تخلیق کار اپنی کسی بھی ویڈیو میں…

مشہور مسالہ دار نوڈلز ڈنمارک کیلئے ناقابلِ برداشت، حکومت کا اہم اعلان

کوپن ہیگن: Buldak، جنوبی کوریا کی کمپنی سامیانگ کے مشہور مسالے دار نوڈلز ہیں تاہم ڈنمارک کی عوام کیلئے یہ مسالے کچھ زیادہ ہی ہوگئے ہیں جس پر وہاں کی وفاقی وزارت خوراک نے اسے مارکیٹوں سے واپس اٹھانے کا…

کبریٰ خان کا حقیقت میں جِن دیکھنے کا انکشاف

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران حقیقت میں جِن دیکھا تھا۔ حال ہی میں کبریٰ خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا…

سوناکشی سنہا کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے دیرینہ دوست ظہیر اقبال کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے،…