Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 593 خبریں موجود ہیں

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک

صنعا: یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی کے 140 مسافر تا حال لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ یمن کے قریب ڈوبنے والی کشتی…

رفح میں حماس کے حملے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنوبی غزہ میں ایک عمارت میں بوبی ٹریپ دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق رفح کے علاقے شابورا مہاجر کیمپ میں اسرائیلی…

ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں

لاہور: پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیں، اب مال گاڑی بھی 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکے گی۔ سی ای او ریلوے نے لاہور کینٹ ریلوے…

چترال میں سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کا فیصلہ

پشاور: شندور پولو فیسٹیول میں سیاحوں کے لئے ہیلی سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب…

رمیز کے پروگرام پر میں بمراہ کا مذاق! پھر وکٹ بھی وہیں گنوائی، ویڈیو وائرل

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے شو میں جسپریت بمراہ کی بالنگ کیخلاف حکمت عملی بتانے والے کپتان بابراعظم کی ویڈیو کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جانے لگا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم…

کراچی میں شدید ٹریفک جام، ہزاروں شہری پھنس گئے

کراچی: کورنگی روڈ پر وکلا کے احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جام ہوگیا جس کے نتیجے میں دفاتر جانے والے ہزاروں شہری ٹریفک میں پھنس گئے اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ وکلا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے…

ٹک ٹاک پر خاتون کو ہراساں کرنے والا منگیتر گرفتار

کراچی: بلیک میلنگ سے تنگ جوڑے کی شکایت پر ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جوڑے کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار جبکہ منگیتر اور اہل خانہ کوہراساں کرنے والے ملزم اوراسکے…

اے این ایف کی پسنی میں کارروائی، ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد

کوئٹہ: اے این ایف نے پسنی میں بیرون ملک اسمگلنگ کیلئے چھپائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مکران کوسٹل لائن سے متصل چوڑ بندر کے علاقے میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن…

اقتصادی سروے حکومتی ناکامی کا اعتراف ہے، سود کے خاتمے تک ترقی ممکن نہیں، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اقتصادی سروے حکومتی ناکامیوں کا اعتراف ہے، سود کے خاتمے تک ترقی ممکن نہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا…

جہلم؛ مسلح کار سواروں کی فائرنگ سے 2اے این ایف اہلکار، ایک پرائیویٹ اہلکار جاں بحق

راولپنڈی: جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر اے این ایف اور مسلح کار سواروں کے مابین مقابلے کے دوران اے این ایف کے دو اہلکار اور ایک پرائیویٹ اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جی ٹی روڈ کالا پل کے قریب…