Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 593 خبریں موجود ہیں

ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25فیصد رعایت کا اعلان

لاہور: پاکستان ریلویز نے عید الاضحیٰ پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی، کرایوں میں رعایت عید کے…

گھروں میں لگے غیر معیاری پنکھوں کی تبدیلی کیلیے حکومتی اسکیم تیار

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں گھروں میں لگے غیر معیاری پنکھوں کی تبدیلی کی غرض سے صارفین کے لیے اسکیم تیار کرلی، کمپنی گھر آکر صارف کی مرضی کا پنکھا لگائے گی اور پیسے ایک سال کے اندر…

چینی قیادت سے بات چیت میں سیکیورٹی کا معاملہ سرفہرست رہا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہ چین میں سیکیورٹی کا معاملہ سر فہرست تھا۔ محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کا دورہ کامیاب رہا، دورے کا…

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔ اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

مقامی ماہرین نے آئی ایم ایف کا متبادل معاشی منصوبہ پیش کردیا

اسلام آباد: مقامی ماہرین نے آئی ایم ایف کا متبادل معاشی منصوبہ پیش کردیا۔ آئی ایم ایف حکومت پر اگلے مالی سال میں مزید 2 ہزار ارب روپے کے ٹیکس عائد کرنے کیلیے زور ڈال رہا ہے، اس مقصد کیلیے…

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے دی ہے۔ اضافی فنڈز کی منظوری…

ہتک عزت قانون کے 3سیکشن پر عملدرآمد لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے مشروط

لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت کے قانون کے تین سیکشن 3، 5 اور 8 پر عمل درآمد عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس امجد رفیق نے سماعت کی۔…

تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع ، بجٹ کل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی حجم اٹھارہ ہزار ارب روپے کے لگ بھگ حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ کل(بدھ) پارلیمنٹ میں…

عدت میں نکاح؛ ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی…

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، الیکشن کمیشن کو جوابدہ ہونا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل تبدیلی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن میں ٹربیونل تبدیلی سے متعلق جاری کارروائی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست…