Month: اگست 2025
“کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کے بجائے بھوکوں کی طرح شاپنگ کرتے رہے”
ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان آئی سی سی ٹی ٹوئںٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم پر برس پڑیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر مشی خان کی ویڈیو وائرل ہورہی…
پنجاب میں شدید گرمی؛ پورا ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی
لاہور: پنجاب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے میں رواں رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی…
ٹریبونل تبدیلی کیس؛ الیکشن کمیشن آج محفوظ فیصلہ سنائے گا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان ٹریبونل تبدیلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن آج 3 بجے فیصلہ سنائے گا، اس…
کراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک ، 7 گرفتار
کراچی: سعیدآباد، ناظم آباد اور شارع فیصل پولیس نے مقابلوں میں ایک ڈاکو کو ہلاک اور ایک زخمی سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ ، دستی بم اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا ۔ علاوہ ازیں شارع…
سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا
ٹیکساس: انٹرنیٹ پر امریکا میں ایک زرافے کی ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس نے ٹیکساس کے سفاری پارک میں گاڑی سے 2 سال کی بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
پی ٹی آئی رہنما علی زمان پر حملہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف ایف آئی آر درج
پشاور: تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پر حملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے، علی زمان نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔ زرائع کے مطابق پشاور کے علاقے…
امریکی جیل میں قرآن پڑھنے پر ڈاکٹر عافیہ کو شاک لگائے جاتے ہیں، فوزیہ صدیقی
کراچی: معروف ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکا میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے امریکا سے وطن واپسی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا ہتک عزت کا قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد
لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے ہتک عزت کا قانون کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ ہائی کورٹ کے جج بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر کی گئی جس میں…
وزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکت
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ شہباز شریف نے شہید پاک فوج کے کیپٹن محمد فراز الیاس کی لاہور میں ہونے والی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع…
یہ مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
لندن: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی مٹھاس کیلئے استعمال ہونے والا ایک کیمیکل xylitol ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’یورپین ہارٹ جرنل‘ میں شائع ہونے والی ایک…