Month: جون 2024

اس کیٹا گری میں 593 خبریں موجود ہیں

دورانِ عدت نکاح کیس کی نئی عدالت میں سماعت، فریقین کو نوٹسز جاری

Post Views: 10 اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کےد وران عدت نکاح سے متعلق کیس کی نئی عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں…

پاک ،افغان سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہییے، دفترخارجہ

Post Views: 11 اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہییے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان سے پاکستان آنے کے خواہش…

علی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس میں فردجرم کی تاریخ مقرر

Post Views: 9 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادنےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور…

واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹ فیچر پر کام جاری

Post Views: 6 کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین ڈیسک ٹاپ ورژن سے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو…

کینو کے چھلکے صحت کے لیے کتنے مفید ہیں؟

Post Views: 11 فلوریڈا: یونیورسٹی آف فلوریڈا میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کینو کے چھلکے قلبی صحت کو بہتر رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن…

الجزائر: راہگیروں سے گلے ملنے پر شہری کو قید کی سزا

Post Views: 15 الجیئرز: الجزائر میں ایک شہری کو سڑکوں پر راہگیروں سے بغیر کسی وجہ کے گلے ملنے کے جرم میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ محمد رامزی ویلاگر ہیں جنہیں…

سلامتی کونسل میں پاکستان کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن بننے کا امکان

Post Views: 8 جنیوا: پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہونے کا قوی امکان ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی…

بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام، صارم برنی کا جسمانی ریمانڈ منظور

Post Views: 6 کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سماجی رہنما ملزم صارم برنی کو بچی کے اسمگلنگ کے مقدمے میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ…

ممکن ہے نیب ترامیم کا آپ کے مؤکل کو فائدہ ہو، چیف جسٹس کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

Post Views: 7 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے…

عمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقید

Post Views: 4 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ شراب نوشی کے دعوے کرنے والے اداکار بہروز سبزواری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں بہروز…