Month: اگست 2025
مکھی کو مارنے والا شخص ایک آنکھ سے محروم ہوگیا
موسم گرما میں مکھیوں کی بھرمار ہوجاتی ہے، ان دنوں بھی مکھیوں نے عوام الناس کی ناک میں دم کیا ہوا ہے اور کئی لوگ مکھیوں کو مارنے کی کوشش کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں، مگر خیال رہے کہ…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ 24 گھنٹے بعد اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیا
تل ابيب: اسرائیلی حکومت کے ترجمان ڈیوڈ مینسر نے صحافیوں سے گفتگو میں اسماعیل ہنیہ کی ایران میں میزائل حملے میں شہادت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ترجمان ڈیوڈ…
ملک کے مختلف شہروں میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ
اسلام آباد / کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر امیرجماعت اسلامی…
ماریہ بی ‘برزخ’ کے ہدایتکار پر برس پڑیں، عدالت جانے کا اعلان
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے ‘برزخ’ کی تیسری قسط میں دو مرد کرداروں کے درمیان رومانوی مناظر اور رغبت دکھائی گئی تھی : فوٹو : ویب ڈیسک ‘برزخ’ کی تیسری قسط میں دو مرد کرداروں کے درمیان رومانوی مناظر اور…
کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاع
منیلا: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو امریکا اپنے دوست ملک کے دفاع میں سامنے آئے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر…
اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل صبح تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگی
تہران: حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی کل صبح تہران میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور بعد ازاں میت دوحہ روانہ کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی…
ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس متاثر
ملک بھر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاؤن ہوگیا۔ ز رائع کے مطابق انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ بینکوں اور دیگر سرکاری دفاتر میں کا…
اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسرائیل نے جنگ کو وسعت دینے کیلیے حملہ کیا، جے یو آئی
اسلام آباد: جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حماس سربراہ سماعیل ہنیہ کو ایران میں حملہ کرکے شہید کرنا دراصل اسرائیل کی جنگ کو وسعت دینے کے لیے کی…
پاکستان کی تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم ان کے اہل خانہ اور فلسطینی عوام کے ساتھ…
رؤف حسن دہشت گردی کے مقدمہ میں بھی گرفتار، جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو دہشت گردی کے مقدمے میں بھی گرفتار کرلیا گیا، اے ٹی سی نے انہیں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ زرائع کے مطابق تحریک…