253

صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔

عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں