Month: اگست 2025
9 مئی؛ عمران خان کا پنجاب میں درج 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت کا ریمانڈ منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی…
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار خواتین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار خواتین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار 2 خواتین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ…
جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کیخلاف ’’حرمت پرچم‘‘ مہم کا آغاز
اسلام آباد: جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے پر مشتعل مظاہرین کے حملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعے کے خلاف وفاقی کابینہ کے ارکان کی جانب سے ’’حرمت پرچم‘‘ مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ وفاقی وزراء نے پاکستانی پرچم…
بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک ماہ…
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر ملزمان کو 2…
عمران خان کی گرفتاری ممکنہ طور پر فوج کو دینے کے خلاف درخواست
لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے گرفتاری ممکنہ طورپر فوج کو دینے کے خلاف درخواست دائر کردی۔ عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے وکیل عزیر کرامت کے توسط سے درخواست دائر…
’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے‘، رابی پیرزادہ کا خلیل الرحمان قمر واقعہ پر ردعمل
لاہور: سوشل میڈیا انفلوئنسر اور سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا گرفتار ملزمہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ : پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ز رائع کے مطابق یہ فیصلہ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی…
تبت سینٹر کے قریب فائرنگ سے پولیس افسر زخمی
کراچی: تبت سینٹر روبی پلازا کے قریب فائرنگ سے پولیس افسر زخمی ہوگیا، زخمی پولیس افسر سیکیورٹی زون ٹو میں تعینات ہے اور زخمی اے ایس آئی کورٹ ڈیوٹی پر مامورتھا، اسی طرح سپرہائی وے پاکستان کانٹا کے قریب ڈکیتی…
دھرنے کا راستہ روکا گیا تو حکومت گراؤ تحریک شروع ہوجائے گی، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے دھندے سے ہزاروں ارب روپے کھائے گئے، 25، 25 سال کے لئے کئے گئے معاہدوں کو نہیں مانتے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بجلی…