اسلام آباد: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو قائمہ کمیٹی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، پی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک نہیں ہوئی۔ ذرائع مزید پڑھیں
بھارت کو ایشیاکپ کے پاکستانی بائیکاٹ کا خدشہ لاحق ہوگیا، بی سی سی آئی کو خطرہ ہے کہ اگر چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم نہ بھیجی تو پاکستان بھی بھارت میں شیڈول اگلے 3 ٹورنامنٹس کھیلنے سے انکار کرسکتا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان مزید پڑھیں
پشاور: خیبر کے علاقے میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہل کاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خیبر کے علاقے چاروازگئی لنڈی کوتل کینٹ کے قریب پاک افغان شاہراہ مزید پڑھیں
راولپنڈی: جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے اور حکومتی اخراجات مزید پڑھیں
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا اپنے رہنما اسماعیل ہنیہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر ردعمل سامنے آگیا۔ حماس کے سینیئر ترجمان سامی ابو زہری نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ اسمٰعیل ہنیہ کے قتل مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے اعظم سواتی مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں
تہران: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ حملے کے وقت ایران میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے مقیم تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب اور حماس نے اسماعیل ہنیہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خودساختہ انقلابی ترلے منتوں پر اتر آیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ خود ساختہ انقلابی ، فوج سے مزید پڑھیں