Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

رؤف حسن پر پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ کیسے چلایا جائے گا، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے نے سیاسی اور قانونی محاذ پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں ڈیجیٹل جرائم کے خلاف ٹرائل کے لیے…

خواہش ہے جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر

نیویارک: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ یہ بات انہوں نے امریکی شہر نیویارک میں ’’نیویارک سٹی بار‘‘ سے خطاب…

پیٹرولیم نرخ مقرر کرنیکا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔…

بالی ووڈ اسٹارز نے امبانی کی شادی پر کیا تحائف دیے؟ فہرست جاری

ممبئی: ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی پر بالی ووڈ اسٹارز کی جانب سے دیے گئے مہنگے ترین تحائف کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ 7 ماہ قبل…

بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار

کراچی: چیمپئنز ٹرافی کیلیے بھارتی ٹیم کو پاکستان لانا آئی سی سی کی ذمہ داری قرار دے دی گئی،بطور میزبان پی سی بی نے شیڈول اور فارمیٹ جمع کرا دیا،اسے شریک ممالک کو پیش کر کے بحث کے بعد حتمی…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے…

نیپال میں طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار؛ پائلٹ محفوظ، تمام مسافر ہلاک

کھٹمنڈو: نیپال کے دارالحکومت میں مسافر بردار طیارہ ٹیک آف کے وقت رن وے پر گر گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کی شکار سوریا ایئر لائنز کی پرواز میں…

کراچی؛ شوہر کے قتل میں بیوی ملوث نکلی، 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی: اورنگی ٹاؤن راجا تنویرکالونی میں 6 روز قبل شہری کو فائرنگ کرکے قتل کیے جانے میں اس کی بیوی ملوث نکلی۔ پولیس نے مقتول کی بیوی اوراس کے 2 ساتھیوں کوگرفتارکرکے قتل کی واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ…

9 مئی کے ملزمان کو ریلیف مل رہا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر اور ن لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو ریلیف مل رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اگر 9…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 211 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ آغاز ہوا جس سے انڈیکس کی 79 ہزار…