Month: اگست 2025
میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلیے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پرسوں ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے عوام کو جی ایچ کیو پر احتجاج کے لیے اکسایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی، سابق صدر عارف علوی، بانی چیرمین پی…
بھارتی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف؛ 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس
نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دی گئی ہے اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کرکے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…
15 ارب ڈالر قرض کی ری شیڈولنگ کیلئے وزیر خزانہ آج چین جائیں گے
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج اہم ٹاسک لے کر تین روزہ دورے پرچین روانہ ہوں گے۔ دورے میں وزیر خزانہ 15 ارب ڈالر کے توانائی قرض کی ری شیڈولنگ پر بات چیت کریں گے۔ وزارت خزانہ ذرائع…
آئی پی پیز کے پاور ٹیرف میں 25روپے یونٹ کمی کی جائے، کنزیومر ایسوسی ایشن
کراچی: صارفین کی نمائندہ تنظیم کیپ نے صارفین کے ریلیف کے لیے حکومت کو 15نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرتے ہوئے آئی پی پیز کو صرف انکی پیداوار کے تناسب سے ادائیگیاں کرکے فی یونٹ پاور ٹیرف میں 25روپے کی…
مسلم لیگ ن کی حمزہ شہباز کو لانچ کرنے کی تیاری، وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
لاہور: مسلم لیگ ن کی جانب سے حمزہ شہباز کو لانچ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، اس سلسلے میں انہیں وفاق میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ ملکی سیاسی عدم استحکام کے دوران ن لیگ نے حمزہ…
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور کارکنان کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی…
ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی پر عمل درآمد شروع کردیا
اسلام آباد: ٹی ٹی پی نے سرکاری اسکولوں پر حملوں کی حکمت عملی پر عمل درآمد شروع کردیا، 22 جولائی کوٹی ٹی پی خوارج نے میرعلی کے گاؤں زیرکئی کے گورنمنٹ گرلز ماڈل اسکول فضل الٰہی کوٹ کی عمارت کو…
9 مئی؛ عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی۔ لاہور پولیس ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل پہنچی۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین بھی ہیں۔…
لاہور: سکھ شہری کے دواخانے میں دورانِ ڈکیتی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
لاہور: لاہور رائیونڈ کے علاقے میں سکھ شہری کے دواخانے میں ڈکیتی کے دوران ایک ڈاکو سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ زرائع کے مطابق سکھ شہری اور ڈاکوؤں میں ہاتھا پائی کے دوران فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے دوران…