Month: اگست 2025
پختونخوا؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اضافے کی…
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کےبعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس پر گزشتہ ہفتے کے اختتام سے رواں ہفتے کے آغاز تک چھائے…
وزیراعظم نے ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دے دیا
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات کو 60 ارب ڈالر سالانہ پر پہنچانے کا ہدف دیتے ہوئے ہدایت کی کہ وزارتِ تجارت و متعلقہ ادارے آئندہ تین برس میں برآمدات کے 60 ارب ڈالر کے ہدف کے…
وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بنوں کی صورت حال پر جرگہ، عمائدین نے مطالبات پیش کردیے
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے جرگہ عمائدین نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گیارہ مطالبات پیش کردیے جس میں ہر قسم کے طالبان کے مستقل خاتمے پر زور دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…
گرفتاریوں اور مقدمات کیخلاف پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ آج بھوک ہڑتال کرینگے
اسلام آباد: گرفتاریوں، چھاپوں اور قیادت و کارکنوں کے خلاف مقدمات پر تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ آج احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بھوک ہڑتالی کیمپ آج پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دوپہر تین بجے…
اڈیالہ جیل کے دروازے کو ٹکر مارنے والے کار سوار پر مقدمہ درج
راولپنڈی: راولپنڈی کی حساس اڈیالہ جیل میں گھسنے کی کوشش کرنے والے کارسوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں گھسنے کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں اڈیالہ چوکی کے انچارج آفتاب…
ایف آئی اے نے رؤف حسن کا دس روز کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا دس روز کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور کارکنان کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس…
پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس میں مخصوص نشستوں…
پیرس اولمپک؛ کھیلوں کے مقابلے افتتاح سے قبل بدھ کو شروع ہوجائیں گے
کراچی: پیرس اولمپک گیمز 2024ء کا باقاعدہ آغاز جمعہ سے ہوگا لیکن کھیلوں کے مقابلے دو روز قبل بدھ سے ہی شروع ہوجائیں گے۔ شیڈول کے مطابق 33 ویں اولمپک گیمز کا آغاز مردوں کے فٹبال ٹورنامنٹ سے ہوگا، بدھ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت برقرار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش ہوئی ہے تاہم گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسٹیل ملز، ملیر، قائد آباد، نیشنل اسٹیڈیم، گلشن اقبال سمیت کے اطراف کے علاقوں میں ہلکی اور…