Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

ڈولفن اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے مغوی لڑکی بازیاب، خاتون اغوا کار گرفتار

Post Views: 15 لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے مددگار 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون اغوا کار کو گرفتار کرتے ہوئے مغوی لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق نواں کوٹ میں محرم الحرام کے پیش نظر…

شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود ‘جھومے جو پٹھان’ ریکارڈ کروایا، کوریو گرافر

Post Views: 13 ممبئی: کوریوگرافربوسکو مارٹز کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی چوٹ کے باوجود شاہ رخ خان نے گانا ‘ جھومے جو پٹھان’ ریکارڈ کروایا۔ شاہ رخ خان کے مشہور گانے ‘ جھومے جو پٹھان’ کوریو گراف کرنے والے…

پختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

Post Views: 26 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم…

پاکستان میں مشکل اصلاحات کے نفاذ سے مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونے کا خطرہ ہے، موڈیز

Post Views: 19 اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام سے پاکستان کیلیے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی…

خوشاب: نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے

Post Views: 15 خوشاب: خوشاب میں نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تحصیل نورپور تھل میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے…

عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصف

Post Views: 14 سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین سازی…

امام مسجد کے گھر ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

Post Views: 29 کراچی میں امام مسجد کے گھر ڈاکا ڈالنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹا گیا مال برآمد کر لیا گیا۔ اتحاد ٹاؤن میں انویسٹی گیشن پولیس نے تکنیکی بنیادوں پرکارروائی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات…

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہ

Post Views: 20 کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لئے نیا کالنگ انٹر فیس متعارف کرانے جا رہی ہے جس میں اسکرین میں نیچے کی جانب کالنگ بار شامل ہوگا۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی…

عمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

Post Views: 18 مسقط: عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 نمازی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد…

دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا ریکارڈ

Post Views: 16 پرنسز کروزز نے اپنے بیڑے پر متعدد جگہوں پر سب سے بڑی پیزا پارٹی کی میزبانی کر رکے نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پارٹی میں مہمانوں کو 60 ہزار سے زائد سلائس پروسے گئے۔ ریکارڈ…