Month: جولائی 2024

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

مانسہرہ : مہانڈری کے مقام پر بالاکوٹ اور ناران کو ملانے والا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔

Post Views: 5 مانسہرہ : مہانڈری کے مقام پر بالاکوٹ اور ناران کو ملانے والا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔ مانسہرہ و گردنواح میں مسلسل موسلادهار بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید طغیانی ہے۔ترجمان: ریسکیو 1122 مانسہرہ…

پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی

Post Views: 5 پشاور: انجینیئرنگ یونیورسٹی کےطالب علم نے سولر سے چلنے والی گاڑی بنالی.اس جیپ کا نام ’تھنڈر‘ ہے جسے پشاور انجینیئرنگ یونیورسٹی کے قائم حسن نے بنایا ہے۔ قائم کے مطابق یہ گاڑی بیٹری کے علاوہ شمسی توانائی…

124 ملین روپے کی کرپشن میں ملوث اے پی پی کے 3 افسران گرفتار

Post Views: 7 اسلام آباد: ایف آئی اے نے 124 ملین روپے کی کرپشن میں ملوث اے پی پی کے 3 افسران کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے ایسوسی ایٹڈ…

وزارت خزانہ کا مہنگائی کی شرح جلد 10فصد سے بھی نیچے آنے کا دعویٰ

Post Views: 5 اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بہت جلد ملک میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے بھی نیچے آنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اَپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس…

فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے ماہرین نے حکمت علمی تیار کرلی

Post Views: 4 جنیوا: سائنس جریدے میں شائع ہونے والے ایک مطالعے میں ماہرین نے فضائی آلودگی کے صحت پر اثرات اور آبادی سے منسلک چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پالیسیاں اور خطرات کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھنے کیلئے حکمت…

ہاتھوں کے بل اسکیٹنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم

Post Views: 5 کیلیفورنیا: بغیر ٹانگوں کے پیدا ہونے والی کیلیفورنیا کی 31 سالہ خاتون نے 19.65 سیکنڈز تک ہاتھوں کے بل اسکیٹ بورڈنگ کرکے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ کینیا سیسر، ایک سابق پیرا اولمپک ٹریک ایتھلیٹ اور…

خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈ گرفتار

Post Views: 4 لاہور: رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہنی ٹریپ گینگ کے ماسٹر مائنڈ حسن شاہ کو ساتھی رفیق سمیت پشاور…

ہیٹی کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

Post Views: 7 پورٹ او پرنس: ہیٹی کے وزیر اعظم گیری کونیل پر خطرناک گینگ کے کارندوں نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی کے وزیراعظم گیری کونیل کو اُس اسپتال کے قریب نشانہ…

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ  نے دوسری شادی کرلی

Post Views: 7 لودھراں: مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل…

بجلی مہنگی کرنیکی درخواست پر سماعت؛ جماعت اسلامی کا چیئرمین نیپرا سے استعفے کا مطالبہ

Post Views: 4 اسلام آباد: کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران نمائندہ جماعت اسلامی نے چیئرمین نیپرا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ دوران سماعت، جماعت اسلامی کے نمائندے شاہد علم نے کے…