Month: اگست 2025
راولپنڈی؛ باپ نے چھریوں کے وار سے دو بیٹیوں کو قتل کر دیا
راولپنڈی: تھانہ آر اے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں باپ نے دو بیٹیوں کو قتل اور خاتون کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی اہلیہ کو بھی چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کیا، ملزم کے…
غیر ملکی عناصر انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، ٹرمپ پر حملے کے بعد بائیڈن کا قوم سے خطاب
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد قوم سے متحدہ ہونے کی اپیل کردی جبکہ دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کے ریمارکس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
کراچی؛ فاقوں کا شکار 2 بچیوں کے باپ کی خود کشی
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں معاشی پریشانی سے دلبرداشتہ 2 بچیوں کے باپ نے خود کشی کرلی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میر محمد گوٹھ قاسم ایجنسی کے قریب گھر میں ایک شخص نے سر پر گولی…
ٹیم میں سرجری؛ گروپنگ کرنیوالے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونےوالے اجلاس کی تفصیلات کےمطابق محسن نقوی کا کہناہے کہ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو…
لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کیے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق چیف کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔ پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار…
اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتا ہوں، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات خراب اور معیشت کی حالت تشویشناک ہے۔ شیخ رشید احمد نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بطور…
دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکام
پشاور: سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق صبح 4 بج کر 40 منٹ پر گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی…
صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کردیا گیا
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر میں صنم جاوید کو جی الیون کچہری میں جج کے سامنے پیش کیا جائے…
پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان…