Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

اذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتال

سری نگر: کنٹرول لائن کے دونوں جانب پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں۔ 13جولائی 1931 اورتحریک آزادی کشمیرکے دیگر تمام شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ” یوم شہداء“ منارہے ہیں ۔ان…

ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس، چوہدری مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان اشتہاری قرار

لاہور: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں پیش کیے گئے چالان میں چوہدری مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور کی اسپشل سینٹرل کورٹ نے مونس الہٰی اور دیگر کے خلاف ایف آئی اے…

کراچی؛ سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گرد ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا

کراچی: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹٰی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گرد ہدایت اللہ کو کراچی…

خفیہ ایجنسی کو فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار دینا لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور: خفیہ ایجنسی کو حکومت کی طرف سے دیا گیا فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے،…

پہلے نظریہ ضرورت مشرف کیلیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے نظریہ ضرورت مشرف کے لیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان…

اِن شا اللہ عمران اور بشریٰ بی بی کی شادی سلامت رہے گی، علی محمد خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ان شا اللہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی سلامت رہے گی۔ دورانِ عدت نکاح سے متعلق کیس کی سماعت کے…

پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی، پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے…

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا ساہیوال تبادلہ

راولپنڈی: سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تبادلہ کردیا گیا۔ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کا اچانک جمعہ کی نصف شب اڈیالہ جیل سے چھوٹی جیل ساہی وال جیل تبادلہ کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ سپریٹنڈنٹ جیل فیصل آباد…

وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد: امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ آمد پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا خیر مقدم کیا۔ دونوں…

پنجاب حکومت کا یوم آزادی سے مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے…