Month: اگست 2025
کیا سنی اتحاد کونسل میں صرف سنی شامل ہوسکتے ہیں؟ چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا ہے کہ کیا سنی اتحاد کونسل میں صرف سنی شامل ہوسکتے ہیں؟ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔…
کوہاٹ؛ناجائز اسلحہ رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار
کوہاٹ پولیس کی بروقت مداخلت سے فریقین کے مابین خونریز تصادم کا خطرہ ٹل گیا. کوہاٹ محمد ریاض شہید تھانے کی پولیس نے بروقت مداخلت سے 6 مسلح افراد کو گرفتار کرکے فریقین کے مابین خونی تصادم روک دیا.پولیس ذرائع…
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کوعام تعطیل کا اعلان کردیا۔9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور 17 جولائی کو ملک بھر میں عام…
پنجاب؛ میٹرک میں نمبر کم آںے پر 15سالہ طالب علم کی خودکشی
لاہور: ہڈیارہ کے پڈانہ گاؤں میں 15 سالہ طالب علم نے میٹرک میں نمبر کم آںے پر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق نوجوان ارسلان نے پانی والی ٹینکی سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، طالب…
وزیراعظم کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 ماہ کی رعایت دینے کا اعلان
ایک گھنٹہ پہلے (فوٹو : فائل) (فوٹو : فائل) اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو تین ماہ کے لیے رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ توانائی کے…
شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کیپٹن شہید، 2 دہشتگرد مارے گئے
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے…
پشاور؛سرکاری ملازمین کی پنشن ختم، نیا نظام نافذ
خیبرپختونخوا سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا. صوبائی حکومت نے پنشن اصلاحات کے لیے خیبرپختونخوا سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترامیم کرکے پہلے سے رائج پنشن نظام کو تبدیل کردیا، اور نیا نظام متعارف کرا…
سابق کرکٹرز سے ملاقات؛ اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی کی سابق کرکٹرز سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق 2:30 گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والے مشتاورتی بیٹھک میں بعض سابق کرکٹرز خاموش تماشائی بنے رہے اور…
کسی بھی عمر میں سگریٹ نوشی چھوڑنے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
ایک تحقیق کے مطابق کسی بھی عمر میں تمباکو نوشی ترک کردینے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ اضافہ نوجوانوں افراد میں سب سے زیادہ نمایاں دیکھا گیا ہے۔ محققین نے تمباکو نوشی کے نقصان دہ اثرات اور…
بلند چھتوں والے امتحانی ہالز امتحان میں خراب کارکردگی کا باعث، ماہرین
وکٹوریا: نئی تحقیق میں ماہرین نے امتحانی ہالوں کی چھتوں کی اونچائی اور طلبا کی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایک کمرے کی ساخت آپ کو پہلے سے زیادہ ہوشیار نہیں…