Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

بالکونی 2 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ کرائے کیلئے خالی

سڈنی: فیس بک پر ایک چونکا دینے والے اشتہار میں سڈنی میں ایک بالکونی کرائے کیلئے خالی دکھائی گئی ہے جس ک کرایہ 969 ڈالرز (269,801 روپے) ماہانہ ہے۔ سوشل میڈیا پر مالک مکان کی جناب سے ڈالے گئے اشتہار…

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پرحادثہ، یمنیٰ زیدی محفوظ رہیں

کراچی: ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا تاہم اداکارہ یمنیٰ زیدی محفوظ رہیں۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک ویڈیو کلپ میں بتایا کہ وہ ڈرامے کے ایک سین کے لیے کچن میں شوٹنگ میں مصروف…

پاکستانی مردوں کی ذہنیت خراب ہے، مریم نفیس

کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا۔ مریم نفیس نے لندن میں چھٹیاں مناتے ہوئے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں۔ مریم نفیس کو متعدد سوشل میڈیا صارفین نے…

ویرات کوہلی پر مقدمہ؛ نئی مصیبت میں پھنس گئے

بھارتی ٹیم کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے لندن منتقل ہونے سے قبل ہی مقدمے میں پھنس گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ملکیت والے ون 8 کمیون پب ہوٹل کیخلاف بنگلورو پولیس نے مقدمہ درج…

بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

جے پور: ریاست راجستھان میں بھارت کے نیم فوجی دستے کے اہلکار نے سرکاری کوارٹر کی چھت پر پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خودکشی کا واقعہ بھارتی شہر اجمیر میں…

جون کے دوران ترسیلات زر میں 3.2 ارب ڈالر کی آمد

کراچی: جون 2024 کے دوران ترسیلات زر میں 3.2 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمو کے لحاظ سے جون کے دوران ترسیلات زر میں سال بسال بنیادوں پر 44.4 فیصد اضافہ درج کیا گیا۔…

پاکستان فلور ملز کی جمعرات سے ملک بھر میں ملیں بند کرنے کی دھمکی

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم کی مصنوعات پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کے خلاف بدھ 10 جولائی سے گندم کی واشنگ روکنے اور جمعرات 11 جولائی سے غیر معینہ مدت کے لیے فلور ملیں بند کرنے کا اعلان…

شہباز شریف نے اپنی شہ رگ کاٹ دی، عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47 والی حکومت کی طرف سے ایس…

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔…

حکومت نے آئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی۔ آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے ساتھ ساتھ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا بھی…