Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

بجلی صارفین کی بلنگ پرانے طریقہ کار سے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اوور بلنگ کے معاملے پر حکومت نے پرو ریٹا سسٹم ختم کرنے کی تیاری کرتے ہوئے بجلی صارفین کی بلنگ پرانے طریقہ کار سے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں…

فواد چوہدری کو 2 ہفتوں کیلیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو دو ہفتے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فواد چوہدری کی بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق…

انتخابی عذرداری کیس؛ قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی۔ سپریم کورٹ نے وفاقی و بلوچستان حکومت کو قاسم سوری کی جائیداد رپورٹ کے معاملے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے…

عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنیکا حکم برقرار، درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ڈائریکشن پر نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خاور مانیکا کی نظر ثانی درخواست…

عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا

لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات…

ڈی آئی خان؛ چلتی کار پر فائرنگ سے پولیس افسر 3 بھانجوں سمیت جاں بحق

ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں چلتی کار پر فائرنگ کے واقعے میں اے ایس آئی پولیس اپنے 3 بھانجوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت انڈس ہائی وے پر وائلڈ لائف…

سندھ حکومت نے خزانے پر مزید 29 پارلیمانی سیکرٹریز کا بوجھ ڈال دیا

کراچی: مالی خسارے کا رونا رونے والی سندھ حکومت نے خزانے پر مزید 29 پارلیمانی سیکرٹریز کا بوجھ ڈال دیا۔ سندھ کابینہ میں 18 وزیر، 2 مشیر، 10 معاونین خصوصی، 8 ترجمان اور 29 پارلیمانی سیکٹریز شامل ہوئے ہیں۔ وزیر…

افغان مہاجرین؛ پاکستان پر بوجھ کو کم کرنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) فلیپو گرانڈی نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے یو این ایچ سی آر کے ساتھ پاکستان کی…

عدت کا کوئی کیس نہیں، اصل مقصد عمران خان کو اندر رکھنا ہے، علیمہ خان

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدت کا کوئی کیس نہیں، ان کا اصل مقصد عمران خان کو اندر رکھنا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی چیئرمین پی ٹی…

ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلیے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ واپس

اسلام آباد: حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکڈ اور نان پروٹیکڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس…