Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

سید نور کا مردوں کو صرف ایک شادی کرنے کا مشورہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ اگر مردوں کو مشکل زندگی سے بچنا ہے تو صرف ایک شادی کریں۔ حال ہی میں سید نور نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان…

سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز کل ہوگا

ریاض: سعودی عرب میں یکم محرم الحرام کل ہوگی۔ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔ چاند دیکھنے والی کمیٹی نے قمری کلینڈر کے حساب سے…

عمران خان کو جیل میں سہولیات کیلیے صدر اور وزیراعظم کو خط

لاہور: بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کے لیے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے صدر پاکستان اور وزیراعظم کو خط ارسال کردیا۔ خط میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کو…

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد…

9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے جناح ہاؤس سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات…

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسہ منسوخ کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علی محد، اسد قیصر اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں…

ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کی سیاست چھوڑ کر اقتدار کی سیاست شروع کردی، شاہد خاقان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریڈی میڈ جماعتیں بنتی ہیں ہم وہ نہیں، ملک میں سیاسی استحکام ہے نہ ہی معاشی استحکام، یاد رکھیں فارم 47 والے ملک نہیں بناسکتے۔ اسلام آباد…

پاکستان کو بدنام کرنے والوں کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں ، نواز شریف

مری: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں۔ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی سے…

اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا

بریمن: محققین نے aسٹار فش سے متاثر ہو کر شکل بدلنے والا ایک مادہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ایک ہی وقت میں لچکدار لیکن مستحکم بھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی ایچ…

گمبٹ میں پہلی بار ہائبرڈ کورونری ریواسکولرائزیشن کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عارضہ قلب کے کامیاب آپریشن پر گمبٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک عظیم کامیابی ہے ۔ گمبٹ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین…