Month: اگست 2025
ڈی سی اسلام آباد حکومت کے ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حکومت کے ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں…
کراچی؛ سی ٹی ڈی افسران و اہلکاروں کا شہری کو اغوا اور بھتہ لینے کا انکشاف
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا ایک ار کارنامہ سامنے آ گیا، جس کے مطابق افسران و اہل کاروں کی جانب سے شہری کو اغوا کرکے بھتہ لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی گارڈن میں تعینات…
کارِ سرکار میں مداخلت؛ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت منظور کرکے عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما…
معروف شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں
پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری دُنیا سے کوچ کرگئیں، شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔ ناہید انصاری کا شمار پاکستان کی نامور شیفس میں ہوتا تھا، اُنہوں نے نامور ٹی وی چینلز پر…
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواست
اسلام آباد: تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کو جلسہ کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے کوآرڈینیٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔…
محرم میں سوشل میڈیا ایپلیکیشنز بند نہیں ہوں گی
اسلام آباد: محرم الحرام میں فیس بک، ٹک ٹاک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشنز بند نہیں ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی بندش کی صوبوں کی درخواست مسترد کر دی، محرم الحرام…
190 ملین پاونڈ ریفرنس؛ اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلب
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، زبیدہ جلال اور پٹواری گوہر عباس کو بطور گواہ طلب کر لیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی ائی کے خلاف اڈیالہ…
برقع پہننے پر والدین اور دوستوں نے بہت مذاق اُڑایا، ماہِ نور حیدر
کراچی: مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں ‘آپانا’ کے کردار سے شہرت پانے والی پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہِ نور حیدر نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے والدین کی وجہ سے برقع پہننا چھوڑ دیا تھا۔ حال ہی میں…
موریطانیہ؛ تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 89 افراد ہلاک
نواکچوٹ: یورپ جانے کی کوشش میں 170 تارکین وطن سمندر میں ڈوب گئے جن میں سے 89 کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ افریقی ملک ماریطانیہ کے جنوب مغربی شہر اینڈیاگو…
ان فنکاروں کو تھوڑے اور پیسے دو، یہ کمنٹس بھی کھول دیں گی؛ ہارون شاہد
پاکستانی اداکار ہارون شاہد بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے تعریفی تشہیری مہم چلانے والے فنکاروں پر برس پڑے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے تشہیری مہم چل رہی ہے جس میں…