Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد میں پیٹرول موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلا س ہوا جس…

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، چھوٹی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا…

ایف بی آرنے مزید 27 افسران کو او ایس ڈی بناکر ایڈمن پول میں تعینات کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو اورپاکستان کسٹمز سروس کے مزید 27 افسران کو او ایس ڈی بناکر ایڈمن پول میں تعینات کر دیا، ان افسران کومستقبل میں کوئی اہم ذمہ داری نہیں…

معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملکی معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ معاشی خسارے سے نکلنے کے لیے سب کو مل کر یکسو ہونا…

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف

ممبئی: بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو…

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیو ورکر زخمی، ایک ڈاکو گرفتار

کراچی: سائٹ سپرہائیوے صنعتی ایریا میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے پولیو ورکرزخمی ہوگیا، پولیس نے ایک ڈکیت کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد کرلی جبکہ اس کے دو ساتھی موقع پر سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے…

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں کاسٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم اور اداکار احمد علی اکبر کو اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کے دوسرے سیزن میں کاسٹ کرلیا گیا۔ سیریز ‘سلطان صلاح الدین…

فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم

آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ…

مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کیلیے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے…

دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں،ایک ماہ میں فیصلے کے حکم کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد: دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خاور مانیکا…