Month: اگست 2025
وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹٰیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں اوسط5.72روپےاضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ نیپرا اتھارٹی نے بجلی کےٹیرف میں اضافہ کااطلاق یکم جولائی2024 سے…
عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2355ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کے…
لاہورمیں مفت انٹرنیٹ سروس کی فراہمی، استعمال کرنے والوں کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی
لاہور میں سیف سٹی نیٹ ورک کے ذریعے مفت وائی فائی سروس کی فراہمی جاری ہے۔ ترجمان سیف سٹی سینٹر کے مطابق لاہور میں اب تک 40 لاکھ سے زائد شہری مفت انٹرنیٹ سروس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ یومیہ…
فیصل آباد؛ کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق
فیصل آباد: ڈجکوٹ کے نواحی علاقے 277 رب میں کھیتوں کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مخالفین کی فائرنگ سے حماد اور رزاق موقع پر جاں بحق…
ابسولیوٹلی ناٹ! جوبائیڈن صدارت کی دوڑ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ وائٹ ہاؤس
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ صدر جوبائیڈن حکمراں جماعت ڈیموکریٹک کے امیدوار کی حیثیت سے دستبرداری کا کوئی ارادہ نہیں…
قومی ٹیم میں سرجری؛ چیئرمین پی سی بی مطلب سمجھانے لگے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سرجری کا مطلب کسی سے زیادتی نہیں بلکہ نظام کو درست کرنا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ٹیم سے جو…
دیپیکا پڈوکون کیوجہ سے بالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرائی، صبا قمر
کراچی: پاکستان کی مقبول ترین باصلاحیت اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں دیپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم ‘لو آج کل’ میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن اُنہوں نے پیشکش قبول نہیں کی۔ صبا قمر نے اپنے…
40 سال کی عمر میں کھائی گئی غذا بڑھاپے کی زندگی میں اہم قرار
بوسٹن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 40 برس کی عمر میں کھائی جانے والی غذا 70 برس کی عمر میں زندگی کے معیار کو متاثر کر سکتی ہے۔ تحقیق میں ہارورڈز نرسز ہیلتھ اسٹڈی اور ہیلتھ پروفیشنلز…
کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ پیش
برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔ اتنی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کا مطلب 20 ہزار…
لائسنس پلیٹ نے امریکی شخص کو 50 ہزار ڈالر جتوا دیے
میری لینڈ: امریکا میں ایک شخص نے گاڑی کی نمبر پلیٹ کے ہندسوں کا استعمال کرکے 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر ہیٹس وِل سے تعلق رکھنے والے شخص نے انتظامیہ کو بتایا…