Month: اگست 2025
ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار 663 میگاواٹ تک پہنچ گیا
اسلام آباد: بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ کر 6 ہزار663 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار700 میگاواٹ ہے جب کہ پیداوار 20 ہزار 37 میگاواٹ ہے اور اس تناسب سے…
عمران خان کی گرفتاری بلاجواز اور انھیں نااہل قرار دینے کیلیے تھی، یواین انسانی حقوق گروپ
نیویارک: اقوام متحدہ انسانی حقوق ورکنگ گروپ کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق…
پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ
اسلام آباد: قطر کے شہر دوحہ میں پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی، افغان وفد…
اراکین اسمبلی کو 500 ارب کا ترقیاتی فنڈ دینے کا دعویٰ غلط ہے، وزیراطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کام کررہی ہے اور اخراجات میں کمی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں…
مخصوص نشستیں؛ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کل 11:30 بجے تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا…
بجٹ میں ٹیکسز اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف تاجروں کا احتجاج، بل جلا دیے
اسلام آباد / راولپنڈی / پشاور: حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار کرنے اور بجلی کی قیمت میں اضافے کے خلاف راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور میں تاجروں نے احتجاج کیا ہے۔ راولپنڈی…
کراچی میں گیس سلنڈر کی دکان لوٹنے والے2 ملزمان گرفتار
کراچی: لانڈھی پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئےدو ماہ قبل گیس سلنڈر کی دکان لوٹنے والے2 ملزمان عذیر اور شاہد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔ ان کا…
یہ ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے جس میں سارا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا، شاہد خاقان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے اور یہ اس حکومت کا مسلسل تیسرا بجٹ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا…
سندھ حکومت کا گورنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ
کراچی: پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے گورنر کامران ٹیسوری سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو…
بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلیے آئی ایس آئی، ایم آئی کا سپورٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لیے آخری پلان نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر افسران پر مشتمل سپورٹ یونٹ قائم کیا جائے گا۔ زرائع کے…