Month: اگست 2025
پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑگیا
لاہور: پنجاب میں بارش برسانے والا مون سون کا سسٹم کمزور پڑگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا…
اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی
لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی۔ اوریا مقبول جان نے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کی۔ انہوں نے علی اشفاق اور رانا معروف ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار…
طوفانی بارش؛ قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، مسقط روانہ
کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہونے والی طوفانی بارش کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر آنے والی غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے کا رخ مسقط ایئرپورٹ کی طرف موڑ دیا گیا۔ دوحہ سے کراچی آنے والی قطرائیرویز کی پرواز…
سمندری طوفان کراچی سے دور ہونا شروع، فاصلہ 200 کلومیٹر ہوگیا
کراچی: محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ…
غیرملکی طیارے کا دوران پرواز انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ پاکستان…
ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے گانے ‘مومبتیے’ کے ساتھ دھوم مچادی
لاہور: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک بار پھر انسٹاگرام پر اپنی نئی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے پسندیدہ پنجابی گانوں کے حوالے سے اپنی دلچسپی ظاہر کی اور سپر…
190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی نے نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر نیب کا جواب نہ آنے کے خلاف وکیل صفائی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی، احتساب عدالت نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی…
برطانیہ کا پاکستان سمیت11 ممالک کے پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
لندن: برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے 3 سالہ ڈی…
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مزید برقرار نہ رہ سکا اور جمعے کو امریکی کرنسی کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کی ریٹنگ اور آؤٹ لک میں بہتری سے ڈیفالٹ…
شاہین کو کیوں نکالا؛ صائم، بابر، عبداللہ کی کارکردگی کیا ہے؟ شہزاد کا سوال
قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سلیکٹرز سے سوال پوچھا کہ پہلے آپ…