Month: اگست 2024

اس کیٹا گری میں 771 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑگیا

Views: 30لاہور: پنجاب میں بارش برسانے والا مون سون کا سسٹم کمزور پڑگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے…

اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی

Views: 34 لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان نے درخواست ضمانت دائر کردی۔ اوریا مقبول جان نے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کی۔ انہوں نے علی اشفاق اور رانا معروف ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کرتے ہوئے…

طوفانی بارش؛ قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، مسقط روانہ

Views: 33کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہونے والی طوفانی بارش کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر آنے والی غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے کا رخ مسقط ایئرپورٹ کی طرف موڑ دیا گیا۔ دوحہ سے کراچی آنے والی قطرائیرویز کی…

سمندری طوفان کراچی سے دور ہونا شروع، فاصلہ 200 کلومیٹر ہوگیا

Views: 33 کراچی: محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال…

غیرملکی طیارے کا دوران پرواز انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Views: 33غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔…

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے گانے ‘مومبتیے’ کے ساتھ دھوم مچادی

Views: 30لاہور: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک بار پھر انسٹاگرام پر اپنی نئی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے پسندیدہ پنجابی گانوں کے حوالے سے اپنی دلچسپی ظاہر کی اور…

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی نے نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

Views: 29اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر نیب کا جواب نہ آنے کے خلاف وکیل صفائی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی، احتساب عدالت نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی…

برطانیہ کا پاکستان سمیت11 ممالک کے پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

Views: 28لندن: برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے 3 سالہ…

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

Views: 34کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مزید برقرار نہ رہ سکا اور جمعے کو امریکی کرنسی کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کی ریٹنگ اور آؤٹ لک میں بہتری سے…

شاہین کو کیوں نکالا؛ صائم، بابر، عبداللہ کی کارکردگی کیا ہے؟ شہزاد کا سوال

Views: 28قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سلیکٹرز سے سوال پوچھا کہ پہلے…