262

اسلام آباد میں خاتون پر تین مردوں نے تیزاب پھینک دیا

اسلام آباد میں تیزاب گردی کا ہول ناک واقعہ پیش آگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایف ٹین کے قریب سے گرشتہ رات ایک خاتون برہنہ حالت میں ملی، جو اپنا نام صائمہ بتاتی ہے، جس کے چہرے اور جسم کے نچلے اعضاء متاثر ہیں۔

خاتون کو پولیس نے ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی اور ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ خاتون کو اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے اور ڈاکٹرز کی جانب سے علاج معالجہ جاری ہے۔

خاتون نے بتایا کہ تین مردوں نے ان پر تیزاب پھینکا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں