238

گورنر خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو بطور مشیر ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دیدی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشال اعظم یوسفزئی کو بطور مشیر ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔

زرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے ارسال کردہ مشیر مشال اعظم یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔

گورنر کی منظوری اور دستخط کے بعد سمری واپس بھجوا دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں