277

فواد چوہدری بغاوت پراکسانے کے مقدمے میں بری

اسلام آباد کی عدالت نے فواد چوہدری کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں بری کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چوہدری کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کو مقدمے میں بری کردیا۔ فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن کو منشی کہنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں