Month: اگست 2025
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 14 روز کی توسیع، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمن کو جمیعت علماء اسلام کا پانچ سال کے لئے متفقہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو جمیعت علماء اسلام کا پانچ سال کے لئے متفقہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔وزیراعظم نے کہا مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں جے یو آئی ہمیشہ عوام کی بہترین نمائندگی…
عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایت جاری کردی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے…
لاہور؛ سڑک پر پڑنے والے شگاف میں کار جا گری، ٹریفک کی روانی شدید متاثر
لاہور: جوہر ٹاؤن ریونیو سوسائٹی کے قریب سڑک پر شگاف پڑنے سے ایک کار گڑھے میں جا گری لیکن اس حادثے کے دوران کار کا ڈرائیور محفوظ رہا۔ پنجاب کے سب سے بڑے شہر کی سڑکوں پر شگاف پڑنے سے…
بشریٰ انصاری کو لگتا ہے میں ان کی جگہ لے رہا ہوں، چاہت فتح کا تنقید پر جواب
لاہور: پاکستان کے معروف مزاحیہ گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے کی گئی تنقید کا بھرپور جواب دیا۔ نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں یوٹیوبر نے کہا کہ…
چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او کی مستقبل سے متعلق حیران کُن پیشگوئی
واشنگٹن: اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین نے حال ہی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مستقبل کے بارے میں چونکا دینے والی پیشین گوئیاں کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیم آلٹ مین نے اپنی…
ابرارالحق نے سیاست میں واپسی عمران خان کے رابطے سے مشروط کردی
لاہور: گلوکار اور سماجی رہنما ابرار الحق نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے رہائی کے بعد ان سے رابطہ کرتے ہیں تو وہ پاکستان کے لیے ضرور کام کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل…
نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کراچی: نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت…
سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق حکومت نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں واقع…
اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے، وکیل ایمان مزاری کا دعویٰ
راولپنڈی: وکیل ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے ہیں۔ قبل ازیں اطلاع تھی کہ لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس…