Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 769 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ، نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت…

9 مئی اور 8 فروری کے مجرموں کو تحفظ دینے کیلیے توسیع دی جا رہی ہے، علیمہ خان

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 8 فروری کے مجرموں کو تحفظ دینے کیلیے توسیع دی جا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلیے آخری مہلت

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو نیب تفتیشی افسر پر جرح کے لیے آخری مہلت دے دی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…

قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی…

چیمپئنز کپ؛ صائم ایوب نے اپنا ایوارڈ حسنین کو کیوں دیا؟

چیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر میچ میں صائم ایوب نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ فاسٹ بولر محمد حسنین کو دیدیا۔ گزشتہ روز فیصل آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے کوالیفائر میچ میں پینتھرز نے مارخورز…

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہید

بیروت: اسرائیل کے لبنان پرحملے جاری ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کردی۔ حزب اللہ کے میزائل…

متحدہ عرب امارات کے 4 فوجی جاں بحق اور 9 زخمی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ایک حادثے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز ڈیوٹی کے دوران ایک حادثے…

آصف زرداری کیخلاف نیب ریفرنسز واپسی کی درخواست پر فیصلہ 3 اکتوبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کی واپسی کی درخواست پر فیصلہ 3 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز کی…

آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہوگا، قرض منظوری کی امید، وزیر خزانہ

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے آج ہونy والے بورڈ اجلاس میں 7 ارب ڈالر کا قرض پروگرام منظور ہو جائے گا جس کے بعد بھی ٹیکس، توانائی…

زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پرحکومت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود زرتاج…