Month: اگست 2025
پی آئی اے انجینئرزکی عدم توجہ کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے ) کے انجینیرز کی عدم توجہ کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے۔ ذرائع کے مطابق روزانہ کی بنیادوں پر پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن طیاروں کی عدم دستیابی یا فنی…
خلا میں پہلی کامیاب نجی اسپیس واک کے بعد عملہ زمین پر واپس پہنچ گیا
واشنگٹن: ایک ارب پتی خلائی مسافر اور ان کی ٹیم خلا میں نجی اسپیس واک کر کے زمین پر بخیر و عافیت واپس آگئے ہیں۔ خلابازوں نے نجی پانچ روزہ خلائی سفر کا اختتام کیا جو ناسا کے قمری لینڈنگ…
جاپان؛ اہلیہ کو دن میں 100 بار فون کھڑکانے والا شوہر گرفتار
اماگاساکی: ایک 38 سالہ جاپانی شخص کو حال ہی میں اپنی بیوی کو ایک ہی دن میں 100 بار فون کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جاپان کے شہر اماگاساکی کی رہائشی خاتون نے پولیس سے اپنے شوہر…
پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ہے، 44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے…
ترامیم کا مسودہ فائنل ہوتا تو سامنے لایا جاتا، ہمارا کام پورا ہوگا تبھی سامنے آئیگا، وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے اور اپوزیشن سے کہتا ہوں آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاق وزیر…
کراچی میں نامعلوم افراد کا حملہ، جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے عبدالرشید زخمی
کراچی: لیاری کے علاقے میں نامعلوم افراد کے حملے میں جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے سید عبدالرشید زخمی ہوگئے۔ لیاری جنرل اسپتال میں نرسنگ طلبا پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پتھراؤ سے امیر جماعت…
ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی؛ چین پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
بیجینگ: ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2587 ڈالر فی…
فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔ سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم کیوں نہ ہوسکی؟ جس پر فیصل واوڈا…
ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر پہلی بار وائرل
کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی پیدائش کے وقت لی گئی یادگار تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ روز 15 ستمبر کو ماہرہ خان نے…