Month: اگست 2025
پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔ زرائعکے مطابق بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا ایچ 13 سے راولپنڈی جا رہے…
راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا
راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔زرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے…
راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لکھا کہ پاکستان تحریک…
والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست
کراچی: اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ انشرہ کے والد کا 2017…
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت…
نئے آئی فون 16 میں خامی سامنے آگئی، صارفین کو مشکلات کا سامنا
کیلیفورنیا: گزشتہ جمعے ایپل اسٹورز پر باقاعدہ فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے آئی فون 16 میں صارفین کو مسائل کو پیش آنے لگ گئے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈِٹ پر آئی فون 16 پرو خریدنے والے متعدد…
ایک ہی تاریخ پر پیدا ہونے والی 4 جڑواں بہنیں
کیرولائنا: ایک غیر معمولی واقعے میں، جنوبی کیرولینا کے ایک جوڑے، نک اور کرسٹین لیمرٹ نے 25 اگست 2024 کو اپنی چوتھی بیٹی کا خیرمقدم کیا۔ یہ وہی دن تھا جس میں اسکی چاروں بڑی بہنیں پیدا ہوئی تھیں۔ پچھلے…
“لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا ہے”
دنیا بھر میں اپنی مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنیوالے چاہت فتح علی خان نے کرکٹرز کو بھی مفید مشوروں سے نواز دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر سے گلوکار چاہت فتح علی نے گفتگو میں…
ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا
ابوظہبی: بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ لے جانے کی وجہ بتا دی۔ ابوظہبی میں ایوارڈ فنکشن کی تقریب سے قبل ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ساتھ تصاویر بنوانے ریڈ کارپٹ…
کانپور ٹیسٹ؛ ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کانپور میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ کانپور میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش اور بھارت کی مدمقابل ہیں، جہاں پہلے روز…