Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 769 خبریں موجود ہیں

اسٹیرائیڈز لینے والے افراد میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسٹیرائڈز لینے سے ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ دُگنا ہو جاتا ہے ۔ میڈرڈ میں یوروپی ایسوسی ایشن برائے مطالعہ ذیابیطس کے سالانہ اجلاس میں محققین نے بتایا کہ…

حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحت

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔ گزشتہ دنوں نادیہ خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا…

بچوں میں قبل از وقت سانس کی بیماری کا پتہ لگالنے والا اے آئی ماڈل تیار

ویانا: محققین نے حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آرٹیفیشل نیورو نیٹورکس سسٹم کو تربیت دینے سے بچوں میں محض سانس کے ذریعے پھیپڑوں کی بیماری کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں یورپین ریسپریٹری سوسائٹی…

یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پُرامن اجتماع بل کے بعد سے یہ ساری اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہے، آج کوئی بات کریں گے تو مونچھوں…

پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں اکھاڑ پچھاڑ جاری، مزید سیکڑوں ججز کے تبادلے

لاہور: پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردیے گئے۔ صوبے بھر میں 318 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ججز کے تبادلوں کا…

12 ربیع الاول کے ساتھ 11 کی بھی چھٹی دی جائے وزیراعظم کو خط لکھوں گا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے ساتھ گیارہ کی بھی چھٹی ہونی چاہیے اس کے لیے وزیراعظم کو خط لکھوں گا، پیمرا کو بھی خط لکھوں گا کہ وہ گیارہ اور بارہ ربیع…

‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن میں امیتابھ بچن کا فی قسط معاوضہ کتنا؟

ممبئی: بالی ووڈ میں بگ بی کے نام سے مہشور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے بھارتی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے نئے سیزن کا فی قسط معاوضہ سامنے آگیا۔ امیتابھ بچن ان دنوں اپنے مقبول ٹی وی شو…

بھارت؛ عید میلادالنبیﷺ کے جھنڈے لگانے پر جنونی ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہ

سورت: بھارتی ریاست گجرات کے شہروں بھروچ اور سورت میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے اور 27 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔…

لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت؛ ملزم افنان کی ضمانت منظور

لاہور: کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزم افنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ڈیفنس کے علاقے میں کار حادثے کے ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس…