Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 769 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان کو پولیس نے خود ہی مقدمے سے ڈسچارج کر کے رہا کر دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے بیرسٹر…

پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے اسے روکنا ہوگا،وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ میاں محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے اسے روکنا ہوگا۔ سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ میاں محمد اورنگزیب نے وقفہ سوالات میں جوابات…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2500ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی…

لاہور میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

لاہور: ڈیفنس فیز سیون میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ایدھی رضاکاروں نے 5 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے…

کمسن بچوں کے جنسی استحصال کا ملزم گرفتار، سیکڑوں نازیبا وڈیوز برآمد

پشاور: کمسن بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، جس سے سیکڑوں نازیبا وڈیوز برآمد کی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کرائم سرکل ایبٹ آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچوں…

علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، اسکے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیے وہ پارٹی چھوڑ دے۔…

روہت شیٹھی نے ریلیز سے قبل ‘ سنگھم اگین’ کا کلائمکس بدل ڈالا

ممبئی: بالی ووڈ فلم میکر روہت شیٹھی نے اپنی مشہور فلم سیریز سنگھم کی نئی فلم سنگھم اگین کا کلائمکس تبدیل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر روہت شیٹھی نے فلم سنگھم اگین کی نمائش سے 2 ماہ قبل…

کرس ووکس کو اسپن بالنگ کرتے دیکھ کر کمنٹیٹر کرسی سے گِر گئے، ویڈیو وائرل

انگلش فاسٹ بولر کرس ووکس کو اسپن بالنگ کرتے دیکھ کر کمنٹیٹر ناصر حسین اپنی کرسی سے گِر گئے۔ اوول کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک دوسرے کے…

پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا ، کل کا واقعہ ری ایکشن تھا، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرسوں پاکستان کی سیاست میں سیاہ دن تھا۔ کل کا واقعہ ری ایکشن تھا۔ وزیردفاع اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرنے ہوئے کہا…

خان یونس میں اسرائیلی طیاروں کا حملہ، 40 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

خان یونس: جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں پناہ گزینوں کے کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے سے 40 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ خان یونس شہر کے مغرب میں واقع…