Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 769 خبریں موجود ہیں

زمبابوے ٹی 10 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا

لاہور: زمبابوے کے شہر ہرارے میں 21 ستمبر سے شیڈول زم ایفرو لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا کیونکہ پی سی بی قومی کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکاری ہے۔ ذرائع کے مطابق…

نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خان

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ حرا خان نے آڈیشن سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔ حرا خان کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جوکہ اُنہوں نے پاکستانی میگزین کو دیا تھا، اس انٹرویو میں اداکارہ…

اگر ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھائیں تو کیا ہوگا؟

کیا آپ ایک ماہ تک ہر روز کچھ ادرک کھانے کا ارادہ کر رہے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ یقیناً آپ کیلئے فائدہ مند ہے۔ روزانہ ادرک کھانے کے صحت سے متعلق متعدد فوائد ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔…

زمین 1.8 ارب سالوں میں کن تغیرات سے گزری، نقشہ تیار

بیجنگ: ماہرین نے حال ہی میں زمین کی سطح پر موجود چٹانوں کے اندر سے حاصل کردہ ڈیٹا سے 1.8 ارب سالوں پر محیط دنیا کی بیرونی سطح پلیٹ ٹیکٹونکس کا نقشہ تیار کیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ…

چینی کمپنی کا سینیئر ملازمین کو فارغ کرنے کا انوکھا طریقہ

ووہان: چین میں ایک کمپنی سرخیوں میں آگئی ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنی سینئر ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کیلئے ان سے دھوکے سے غیرقانونی کام کروائے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک چینی کمپنی پر…

چاہت کے ‘بدوبدی’ پر ویڈیو کیوں بنائی؟ وارث بیگ کا وسیم اکرم سے شکوہ

لاہور: پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار وارث بیگ نے ‘بدو بدی’ پر ویڈیو بنانے پر سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم سے شکوہ کردیا۔ حال ہی میں وارث بیگ نے اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے…

فائرنگ کرکے 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والا اردن کا شہری کون تھا ؟

اومان: گزشتہ روز اردن اور مغربی کنارے کے درمیان کنگ حسین راہداری پر 3 اسرائیلی گارڈز کو ہلاک کرنے والے ایک ٹرک ڈرائیور کو صیہونی فوج کے 10 اہلکاروں نے گھیر کر گولیوں سے چھنی کردیا تھا جس کی تفصیلات…

کراچی میں ڈاکوؤں کی راہ چلتی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں نے راہ چلتی تنہا خاتون کو بھی نہیں بخشا، نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے خاتون سے لوٹ مار کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ واردات کی سی سی ٹی وی…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن…

سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد: ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاست دان ملکی مفاد کے لیے ذاتی انا کو قربان کردیں۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے گزشتہ ہفتے پرویز الٰہی سے ملاقات…