Month: ستمبر 2024

اس کیٹا گری میں 769 خبریں موجود ہیں

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہ

Post Views: 4 راولپنڈی: سپریم کورٹ سے نیب ترامیم بحالی کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی نے مقدمات سے ریلیف لینے کا فیصلہ کر لیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت…

یویو ہنی سنگھ کا اسلام کے بارے میں وسیع علم حاصل کرنے کا انکشاف

Post Views: 7 ممبئی: بھارت کے معروف میوزک پروڈیوسر، ریپر و گلوکار یویو ہنی سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مذہبی بزرگوں اور صوفیوں سے اسلام کے بارے میں علم حاصل کیا تھا۔ حال ہی میں یویو ہنی…

پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے والے حیدر علی انعامات کے منتظر

Post Views: 5 لاہور: پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی حکومتی پذیرائی کے منتظر ہیں۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تو ان کے والہانہ استقبال کے ساتھ کروڑوں روپے انعامات کا…

مغربی کنارہ؛ اسرائیلی فائرنگ سے امریکی انسانی حقوق کی کارکن شہید

Post Views: 8 مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امریکی لڑکی شہید ہوگئی۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے نابلس کے قریب غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی…

نیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم سے کہتے ہیں قربانیاں دو، عمران خان

Post Views: 5 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم آئین کے خلاف ہیں اور تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا…

خیبر؛ راجگل متاثرین کا دھرنا 33 ویں روز میں داخل، پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل

Post Views: 3 خیبر: راجگل متاثرین کا دھرنا 33 ویں روز میں داخل ہو گیا جس کی وجہ سے پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کےخلاف آپریشن کےباعث 10 سال قبل آبائی…

پاک فضائیہ کے جوانوں نے اپنی بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کوخاک میں ملایا، وزیراعظم

Post Views: 3 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے جوانوں نے اپنی بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔ یوم فضائیہ کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے…

7 ستمبر؛ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، وزیرداخلہ

Post Views: 6 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ یوم فضائیہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا…

پی ٹی آئی جلسہ؛ کسی بھی رکاوٹ کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے، بیرسٹر سیف

Post Views: 5 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جلسہ رکوانے…

پختونخوا؛ نیب ترامیم بحال ہونے سے کئی سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف مل گیا

Post Views: 2 پشاور: نیب ترامیم بحال ہونے سے خیبر پختونخوا میں کئی سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف مل گیا۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم بحال کرنے کے فیصلے کے بعد خیبر پختون…