Month: اگست 2025
پُرامن اجتماع و امن عامہ، الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور
اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر…
کے پی حکومت نے نو اور دس مئی کی تحقیقات کے لیے پشاور ہائیکورٹ کو دوبارہ خط لکھ دیا
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کو نو اور دس مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے دوبارہ خط لکھ دیا۔ ذرا ئع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اور 10 مئی تحقیقات کے…
موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار
واشنگٹن: امریکا میں ایک 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار کیا گیا ہے جو اے آئی کی مدد سے موسمیاتی تبدیلیوں کی زیادہ درست پیشگوئی کرنے کے قابل ہوگا۔ امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہ نیا 100ملین ڈالرز…
نیوروسرجن نے اپنی 13 سالہ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیا
گریز: آسٹریا میں ایک نیورو سرجن اس وقت زیر تفتیش ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے اپنی 13 سالہ بیٹی کو دماغی آپریشن کے دوران مریض کی کھوپڑی میں سوراخ کرنے کی اجازت دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
چیمپئنز ون ڈے کپ؛ اسکواڈز اور کپتانوں کا اعلان ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج 5 چیمپئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کیلئے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ کپتانوں کا تقرر 5…
اداکار نہیں بنتا تو والد کے کہنے پر بریانی بیچ رہا ہوتا، فہد مصطفیٰ
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ اگر وہ اداکاری کی دُنیا میں قدم نہیں رکھتے تو آج بریانی بیچ رہے ہوتے۔ چند ماہ قبل فہد مصطفیٰ…
حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانا ہوگا ، ڈاکٹر یونس
ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے عوام سکون میں نہیں آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ڈاکٹر محمد یونس نے کہا…
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک…
اسلام آباد، مصروف کاروباری مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے قریب فائرنگ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایٹ مرکز کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ موقع پر…
الیکشن کمیشن؛ انٹراپارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں ۔ ای سی پی کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ممبر سندھ نثار دورانی…