Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 769 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ فیصلے کیمطابق توشہ خانہ 2 ، القادر ٹرسٹ کیس ختم ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس آج ختم ہوگیا القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم سمجھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی…

ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشتگرد ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشت گرد ہے، ہمارا دین اور آئین بھی واضح طور پر کہتا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار…

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیکر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست…

بنوں؛ مسلح افراد نے اے ایس آئی کو اغوا کرلیا

بنوں: مسلح افراد نے اے ایس آئی کو اغوا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں تھانہ بکاخیل کے اے ایس آئی کو مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے۔ اے ایس آئی سخی ز مان رات کے وقت موٹر سائیکل پر…

ملک میں یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

راولپنڈی: ملک میں یوم دفاع بھر پور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں جسٹس اطہر من اللہ کے اضافی نوٹ کو بھی حصہ بنایا گیا ہے،…

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 12 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 12 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں…

12 سالہ طالب علم پر تشدد میں ملوث معلم گرفتار

گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ طالب علم پر تشدد میں ملوث معلم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مقامی اسکول میں پڑھنے والے طالب علم کے والد نے تھانے میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست…

ہانیہ عامر کی وائرل بولڈ ویڈیو جعلی نکلی، اداکارہ میڈیا پر برس پڑیں

کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اپنی وائرل بولڈ ویڈیو پر ردعمل دے دیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کی شکل سے ملتی جلتی لڑکی کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوئی…

وزن کم کرنے والی دوا ڈپریشن کا باعث بنتی ہے؟

واشنگٹن: وزن کم کرنے والی دوائی ویگووی یا اومپیک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ممکنہ مضر اثرات کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے تاہم حالیہ مطالعے میں ماہرین نے اسے مسترد کردیا ہے۔ ایک نئے مطالعے نے وزن…