Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 769 خبریں موجود ہیں

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

لاہور: تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی I کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب نے اپوزیشن لیڈر…

پشاور میں شہری کو اٹھانے کیلئے آنے والا سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار، ریمانڈ منظور

پشاور: پشاور میں شہری کو اٹھانے کے لیے آنے والے سی ٹی ڈی پنجاب کے اہل کار کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔ زرائع کے مطابق تھانہ ٹاؤن کی…

لاپتا شہری فیضان کی بازیابی کیلیے آئی جی اسلام آباد کو 10 ستمبر تک کی مہلت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو لاپتا شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے لیے 10 ستمبر تک کا وقت دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے لاپتا فیضان عثمان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی۔…

سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کارروائی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں فریدیہ پارک کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق امان اللہ نامی گرفتار دہشت…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا، چینی وزیراعظم شرکت کریں گے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔ زرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس…

حکومتوں نے آئی ایم ایف معاہدوں کے ذریعے مہنگائی مسلط کی، امیر جماعت اسلامی

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتوں نے آئی ایم ایف سے معاہدوں کے ذریعے مہنگائی مسلط کی۔ عالمی یوم حجاب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے…

مٹھی بھر دہشت گرد سوفٹ ٹارگٹ کو نشانہ بناتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد سوفٹ ٹارگٹ ڈھونڈ کر معصوم افراد کو قتل کرتے ہیں۔ کوئٹہ میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ بلوچستان کابینہ…

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری…

گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ، تحریکِ عدم اعتماد کی وارننگ

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نہ کرے کہ مشیر اور معاونین خصوصی کی سمری پر پاؤں…

شراب کیس؛ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔…