Month: اگست 2025
عمر ایوب کا مذاکرات کیلئے ماحول بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے مذاکرات کیلئے ماحول بنانے کا مطالبہ کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اسلام آباد میں پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد میڈیا…
مراد سعید کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت اہم پارٹی رہنماؤں سے رابطوں کا انکشاف
پشاور: 9 مئی کیسز میں روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی کے دیگر اہم رہنماؤں سےرابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹریبیون کی خبر کے مطابق 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں…
لاہور میں ڈمپر ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سیکیورٹی اہلکار کو کچل دیا، ویڈیو سامنے آگئی
لاہور: رنگ روڈ پر خطرناک حادثہ پیش آگیا۔ ڈمپر ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سیکیورٹی اہلکار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سیکیورٹی اہلکار عبدالخالق بٹ نے…
کراچی میں بس نے لوگوں کو روند دیا، 2 افراد جاں بحق، 13 شدید زخمی
کراچی: شہرقائد میں ایک اورجان لیوا ٹریفک حادثہ،سائٹ ایریا باوانی چالی کے قریب چڑھائی سے اترتےہوئےتیزرفتار بس نے موٹرسائیکل سواروں اور پیدل چلنے والے راہ گیروں کو روند ڈالا،حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور5 خواتین سمیت 13 افراد شدید…
سندھ پولیس کے 11افسران واہلکاروں کو معطل کرکے بی کمپنی بھیج دیا گیا
کراچی: محکمہ سندھ پولیس میں تعینات مزید 11 پولیس افسران و اہلکاروں کو معطل کرکے بی کمپنی بھیج دیا گیا، اس سلسلے میں نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ معطل ہوکر بی کمپنی بھیجے…
پنجاب پولیس کی خاتون افسر کوعالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا
پنجاب پولیس کی خاتون افسر کوعالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا.پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز، پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا.انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے SSP رفعت بخاری کو Excellence in Performance…
سب جانتے ہیں ہماری کرکٹ اس وقت زوال کا شکار ہے، وقار یونس
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ اس وقت ہماری کرکٹ زوال کا شکار ہے۔ وقاریونس کو چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کا مینٹور مقررکر دیا گیا۔ وقار…
بیٹے نے شوبز میں قدم رکھا تو میں جائے نماز پر بیٹھ کر بہت رویا، نعمان اعجاز
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کے بیٹے زاویار نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا تو وہ جائے نماز پر بیٹھ کر بہت روئے اور اللہ تعالیٰ سے شکوہ…
ڈی آئی خان؛ ٹائر پھٹنے سے گاڑی کو حادثہ، 3افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں جھنگی خیل کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ کنڈل کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی ٹائر پھٹنے کے بعد الٹ گئی اور…
برازیل میں ایکس پر پابندی عائد
ریو ڈی جنیرو: برازیل میں ایلون مسک کا ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم باضابطہ طور پر بندش کے قریب ہے۔ برازیل X کی سب سے بڑی منڈیوں میں سے ایک ہے جہاں لاکھوں صارفین ہیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس الیگزینڈر…