210

جماعت اسلامی کے وفد کے پی ٹی آئی سے مذاکرات

جماعت اسلامی کے وفد نے پی ٹی آئی کے وفد سے ملاقات کی۔ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہوئے ۔ بیرسٹر گوہر نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاآج جماعت اسلامی کی جانب سے وفد آیا ۔ہم نے مختلف چیزوں پر گفتگو کی۔کوئی بھی ترمیم رات کے اندھیرے میں نہیں ہونی چاہیے جماعت اسلامی نے غزہ کیلئے بہت کوشش کی اور کر رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں