259

پی ایم ڈی سی نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے روک دیے

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی ) نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے روک دیے۔
ذرائع کے مطابق پی ایم ڈی سی اسلام آباد اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلوں کے تناظر میں میڈیکل کالجز کو داخلے نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

اس سلسلے میں تمام میڈیکل کالجز کو رجسٹرار پی ایم ڈی سی کی جانب سے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں