223

حضرت نظام الدین اولیاء کا عرس،بھارتی حکومت نے 82 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیے

حضرت نظام الدین اولیاء کا عرس،بھارتی حکومت نے 82 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیے.
بھارتی حکومت نے 82 پاکستانی زائرین کو 1974 کے مذہبی مقامات کے دورے پر پاک ہندوستان پروٹوکول کے فریم ورک کے تحت دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاء کے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے ویزا جاری کیا ہے. جو 19 سے 25 اکتوبر تک منعقد ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں