کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کا مالک جا بحق

کوہاٹ؛ پشاور روڈ پر فائرنگ سے ایک فرد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کوہاٹ پشاور روڈ پر فائرنگ سے پیزا کنگ کے مالک حسیب انور جاں بحق اور اسکا بھائی زخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہو نے والے حسیب آفریدی کی نماز جنازہ 3 بجے سوا لاکھ قبرستان جنازہ گاہ نمبر 1 میں ادا کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں