281

آصف علی زرداری کی بیرون ملک روانگی، گیلانی 2 دن کے لیے قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری کی 2 دن کیلیے بیرون ملک روانگی کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر پاکستان ہوں گے۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی صدرمملکت کی وطن واپسی تک ان کی ذمے داریاں نبھائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں